تعریف کرنا سیکھیں
تعریف کرنا سیکھیں اللہ تعالیٰ نے فرمایا «وَ قُوْلُوْا لِلنَّاسِ حُسْنًا » [ البقرۃ : ۸۳ ] ’’اور لوگوں کے لیے اچھی بات کہو۔‘‘ چند سالوں سے یکے بعد دیگرے بہت سے علماء کرام دنیا سے کوچ کر گئے ہیں، ایک چیز جو بڑی شدت سے محسوس کی گئی ہے کہ کسی بھی بڑے عالم کی وفات کے بعد جب…