کتاب و سنت کو لازم پکڑنے اور اسے رشد و ہدایت کی راہ سمجھنے کا وجوب
کتاب و سنت کو لازم پکڑنے اور اسے رشد و ہدایت کی راہ سمجھنے کا وجوب 239۔سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: (( كِتَابُ اللهِ هُوَ حَبْلُ اللهِ، مَنِ اتَّبَعَهُ كَانَ عَلَى الْهُدَى وَمَنْ تَرَكَهُ كَانَ عَلَى الضَّلَالَةِ)) (أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ:2408) ’’اللہ کی کتاب، وہ اللہ کی رہی ہے جس…