زمانے اور ہوا کو گالی دینا منع ہے 672۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ نبیﷺ نے فرمایا: ((قَالَ اللهُ تَعَالَى: يُؤْذِينِي ابْنُ آدَمَ، يَسُبُّ الدَّهُرَ وَأَنَا الدَّهْرُ، بِيَدِي الْأَمْرُ، أَقَلِّبُ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ)) (أخرجه البخاري:4826،6181، 7419، ومسلم: 2240) ’’اللہ تعالی کا ارشاد گرامی ہے: ابن آدم مجھے تکلیف پہنچاتا ہے۔ وہ زمانے…