اللہ کی طرف رغبت کرو
اللہ کی طرف رغبت کرو وَإِلَى رَبِّكَ فَارْغَبْ (الشرح : 8) اور اپنے رب ہی کی طرف پس رغبت کر۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنْسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ (الذاريات : 56) اور میں نے جنوں اور انسانوں کو پیدا نہیں کیا مگر اس لیے کہ وہ میری عبادت کریں۔ رمضان آتا ہے تو ایک اعلان کرنے…