کاہنوں ، نجومیوں اور ہاتھ دیکھنے والوں کے پاس جانا حرام ہے
کاہنوں ، نجومیوں اور ہاتھ دیکھنے والوں کے پاس جانا حرام ہے ارشاد ربانی ہے: ﴿قُل لَّا يَعْلَمُ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ الْغَيْبَ إِلَّا الله) (سورة نمل: آیت 65)۔ ترجمہ: کہہ دیجئے کہ آسمانوں والوں میں سے زمین والوں میں سے سوائے اللہ کے کوئی غیب نہیں جانتا۔ عَن عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: سَأَلَ أُنَاسٌ رَسُولَ اللَّهِ عَنِ الكُهَّانِ…