291
292
لوگوں کو لڑانا بھڑانا شیطان کا بدترین ہتھکنڈا ﴿إِنَّ الشَّيْطَنَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوْهُ عَدُوًّا﴾ (فاطر:6) تین جمعوں کے وقفے کے بعد ایک بار پھر ہم اپنے اسی پرانے موضوع پر گفتگو کرنے جارہے ہیں اور وہ موضوع جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ انسان کے سب سے بڑے، جھگڑالو، متعصب، ضدی، ہٹ دھرم، گھٹیا، نیچے اور شدید انتظام رکھنے والے…
مزید پڑھیںلوگوں کو لڑانا بھڑانا شیطان کا بدترین ہتھکنڈا
293
تکبر کا شرار اخوت کا ادبار ﴿إِنَّ الشَّيْطَنَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوهُ عَدُوًّا﴾ (فاطر:6) ’’گذشتہ خطبوں سے شیطان کی ایک چال تحريش بين الناس کا ذکر ہو رہا ہے، تحريش بين الناس کا مطلب جیسا کہ آپ جانتے ہیں لوگوں کو ایک دوسرے کے خلاف اکسانا، بھڑ کا نا، برانگیختہ کرنا، ان کے دلوں میں نفرت، بغض اور عداوت ڈالنا، ان…
مزید پڑھیںتکبر کا شرار اخوت کا ادبار
294
تکبر باعث تنفر (۲) یہ ایک کھلی حقیقت ہے کہ شیطان پوری سنجیدگی اور دلجمعی سے، تمام تر قوت و طاقت کو بروئے کار لاتے ہوئے انسان کے خلاف برسر پیکار ہے اور وہ انسان دشمنی میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرتا۔ مگر انسان یہ سب کچھ جانتے ہوئے بھی بخوشی اور برضا و رغبت اس کی چالوں اور قریب…
مزید پڑھیںتکبر باعث تنفر (۲)
295
تکبر باعث تنفر (1) ﴿إِنَّ الشَّيْطَنَ لَكُمْ عَدُوٌُّ فَاتَّخِذُوهُ عَدُوًّا﴾ (فاطر:6) شیطان کی انسان کے خلاف چالوں، مکاریوں، قریب کاریوں اور بہت سے حیلوں اور حربوں میں سے ایک التخریش بین الناس بھی ہے، یعنی لوگوں کو ایک دوسرے کے خلاف بھڑکانا اور اکسانا ، ان میں نفرت، بغض اور عداوت پیدا کرنا، اور یہ کام وہ مختلف طریقوں ترکیبوں…
مزید پڑھیںتکبر باعث تنفر (1)
296
اسباب نفرت: تکبر اور غیبت ﴿إِنَّ الشَّيْطٰنَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوهُ عَدُوًّا﴾ (فاطر:6) شیطان انسان کا اک ایسا دشمن ہے کہ جس کی دشمنی کی دنیا میں کوئی مثال نہیں ملتی صلاحیتوں کے لحاظ سے، نہ دشمنی کی شدت اور سنگینی کے لحاظ سے، نہ سنگدلی کے لحاظ سے اور نہ متنوع حربوں اور چالوں کے لحاظ سے۔ شیطان کی انسان…
مزید پڑھیںاسباب نفرت: تکبر اور غیبت
297
298
299
300
گناہوں کا کفارہ بننے والے اعمال اس وقت کفارہ بنتے ہیں جب کبیرہ گناہوں سے بچا جائے 1027۔ سید عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺکو یہ فرماتے ہوئے سنا: ((مَا مِنِ امرئٍ مُسْلِمٍ تَحْضُرُهُ صَلَاٌة مَكْتُوبَةٌ، فَيُحْسِنُ وُضُوءَهَا وَخُشُوعَهَا ورُكُوعَهَا، إِلَّا كَانَتْ كَفَّارَةً لِمَا قَبْلَهَا مِنَ الذُّنُوبِ، مَا لَمْ يَأْتِ…
مزید پڑھیںگناہوں کا کفارہ بننے والے اعمال اس وقت کفارہ بنتے ہیں جب کبیرہ گناہوں سے بچا جائے