امانت داری کی اہمیت،مفہوم اورتقاضے(قرآن وحدیث اور واقعات کی روشنی میں)
حافظ زبیر بن خالد مرجالویالتبیان اسلامک سنٹر
امانت داری اختیار کرو اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُكُمْ أَن تُؤدُّوا الْأَمَانَاتِ إِلَى أَهْلِهَا (النساء : 58) اللہ تعالی تمہیں تا کیدی حکم دیتا ہے کہ امانت والوں کی امانتیں انہیں پہنچاؤ۔ ایک دوسرے مقام پر فرمایا : فَلْهُوةِ الَّذِي أُوتِينَ أَمَا نَتَهُ ( البقرة : 283) تو جس پر اعتبار کیا گیا ہے وہ اپنی امانت…