آزادی سے حقیقی آزادی کاسفر (ہم کیسے حقیقی آزادی حاصل کرسکتے ہیں؟)
حافظ زبیر بن خالد مرجالویالتبیان اسلامک سنٹر
آزدی ایک نعمت ہے اسلام غلامی کا خاتمہ چاہتا ہے ارشاد ربانی ہے: فَكُ رَقَبَةٍ (البلد : 13) کسی گردن کو آزاد کرنا۔ اسلام نے غلام آزاد کرنے کو نیکی اور کفارے کا بڑا ذریعہ قرار دیا ، جو آزادی کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے۔