عزت اللہ تعالیٰ کی ذاتی صفت ہے؛ یعنی وہی عزت والا اور عزت عطا کرنے والا اور وہی و غلبہ وقہر والا ہے۔ عربی لغت میں عزت کے دو معانی پائے جاتے ہیں: ایک غالب ہونا اور دوسرا پیارا ومحبوب ہونا ہے۔ امام راغب نے کہا: العزیز وہ ہے جو غالب ہو اور اس پر کوئی غالب نہ ہو۔ اللہ…
