اپنے نفس کو آداب و اخلاق حسنہ کا خوگر کیسے بنائیں؟
حافظ عبدالرحمان کشمیریمسجد ام القریٰ بروکلین نیویارک
اپنے نفس کو آداب و اخلاق حسنہ کا خوگر کیسے بنائیں؟ ﴿وَ نَفْسٍ وَّ مَا سَوّٰىهَا۪ۙ۷ فَاَلْهَمَهَا فُجُوْرَهَا وَ تَقْوٰىهَا۪ۙ۸ قَدْ اَفْلَحَ مَنْ زَكّٰىهَا۪ۙ۹ وَ قَدْ خَابَ مَنْ دَسّٰىهَاؕ۱۰﴾ (الشمس:7۔9) ’’اور نفس کی قسم! اور اس کی جس نے اس کو بتایا۔ پھر اس کی نافرمانی اور اس پر ہیز گاری اس کے دل میں ڈال دی۔ یقینًا وہ کامیاب…