1
2

ظلم کے بنیادی اسباب و وجوہات

ظلم کے بنیادی اسباب و وجوہات ﴿ كَلَّاۤ اِنَّ الْاِنْسَانَ لَیَطْغٰۤیۙ۝۶ اَنْ رَّاٰهُ اسْتَغْنٰیؕ۝۷ اِنَّ اِلٰی رَبِّكَ الرُّجْعٰیؕ۝﴾(العلق:6-8) ’’ہرگز نہیں !یقینًا انسان سرکشی کرتا ہے، اس بنا پر کہ وہ اپنے آپ کو مستغنی اور بے نیاز سمجھتا ہے،یقینًا تیرے رب ہی کی طرف پلٹتا ہے۔‘‘ گذشتہ خطبہ جمعہ میں دنیا کے مسائل و مصائب کے اسباب کا جائزہ لیتے…

Continue Readingظلم کے بنیادی اسباب و وجوہات
3

ظلم کی حقیقت اور اس کی سنگینی

ظلم کی حقیقت اور اس کی سنگینی ﴿ كَلَّاۤ اِنَّ الْاِنْسَانَ لَیَطْغٰۤیۙ۝۶ اَنْ رَّاٰهُ اسْتَغْنٰیؕ۝۷ اِنَّ اِلٰی رَبِّكَ الرُّجْعٰیؕ۝﴾(العلق:6-8) ہر شخص جانتا ہے اور خوب جانتا ہے، بلکہ معنی مشاہدہ بھی رکھتا ہے کہ دنیا میں بے شمار مسائل و مصائب اور مشکلات ہیں۔ آپس کے جھگڑے ہیں، گھریلو تنازعات ہیں، لین دین کے اختلافات میں حقوق کی جنگ ہے،…

Continue Readingظلم کی حقیقت اور اس کی سنگینی
4

ظلم کی سنگینی اور چند صورتیں

ظلم کی سنگینی اور چند صورتیں ﴿وَ لَا تَحْسَبَنَّ اللّٰهَ غَافِلًا عَمَّا یَعْمَلُ الظّٰلِمُوْنَ ؕ۬ اِنَّمَا یُؤَخِّرُهُمْ لِیَوْمٍ تَشْخَصُ فِیْهِ الْاَبْصَارُۙ۝۴۲ مُهْطِعِیْنَ مُقْنِعِیْ رُءُوْسِهِمْ لَا یَرْتَدُّ اِلَیْهِمْ طَرْفُهُمْ ۚ وَ اَفْـِٕدَتُهُمْ هَوَآءٌ﴾ (ابراهيم:42۔ 43) جیسا کہ گزشتہ خطبوں میں ہم نے جانا کہ ظلم انسان کی فطرت میں ہے۔ ﴿إِنَّهُ كَانَ ظَلُومًا جَهُوْلًا﴾ (الاحزاب:72) ’’انسان قطرة ظالم اور جاہل ہے‘‘…

Continue Readingظلم کی سنگینی اور چند صورتیں
5

ظلم کی سنگینی

ظلم کی سنگینی ﴿وَ لَا تَحْسَبَنَّ اللّٰهَ غَافِلًا عَمَّا یَعْمَلُ الظّٰلِمُوْنَ ؕ۬ اِنَّمَا یُؤَخِّرُهُمْ لِیَوْمٍ تَشْخَصُ فِیْهِ الْاَبْصَارُۙ۝۴۲ مُهْطِعِیْنَ مُقْنِعِیْ رُءُوْسِهِمْ لَا یَرْتَدُّ اِلَیْهِمْ طَرْفُهُمْ ۚ وَ اَفْـِٕدَتُهُمْ هَوَآءٌ﴾ (ابراهيم:42۔ 43) ’’اور تو اللہ تعالی کو ہرگز غافل گمان نہ کر اس سے جو ظالم لوگ کر رہے ہیں، اس کے سوا کچھ نہیں ہے کہ وہ انھیں اس دن…

Continue Readingظلم کی سنگینی
6

ظلم

ظلم ﴿وَ لَا تَحْسَبَنَّ اللّٰهَ غَافِلًا عَمَّا یَعْمَلُ الظّٰلِمُوْنَ ؕ۬ اِنَّمَا یُؤَخِّرُهُمْ لِیَوْمٍ تَشْخَصُ فِیْهِ الْاَبْصَارُۙ۝۴۲ مُهْطِعِیْنَ مُقْنِعِیْ رُءُوْسِهِمْ لَا یَرْتَدُّ اِلَیْهِمْ طَرْفُهُمْ ۚ وَ اَفْـِٕدَتُهُمْ هَوَآءٌؕ۝﴾ (ابراهيم:42، 43) ’’اور تو اللہ تعالی کو ہرگز غافل گمان نہ کر اس سے جو ظالم لوگ کر رہے ہے ہیں ، اس کے سوا کچھ نہیں ہے کہ وہ انھیں اس دن…

Continue Readingظلم
7
8

لوگوں کو لڑانا بھڑانا شیطان کا بدترین ہتھکنڈا

لوگوں کو لڑانا بھڑانا شیطان کا بدترین ہتھکنڈا ﴿إِنَّ الشَّيْطَنَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوْهُ عَدُوًّا﴾ (فاطر:6) تین جمعوں کے وقفے کے بعد ایک بار پھر ہم اپنے اسی پرانے موضوع پر گفتگو کرنے جارہے ہیں اور وہ موضوع جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ انسان کے سب سے بڑے، جھگڑالو، متعصب، ضدی، ہٹ دھرم، گھٹیا، نیچے اور شدید انتظام رکھنے والے…

Continue Readingلوگوں کو لڑانا بھڑانا شیطان کا بدترین ہتھکنڈا
9

تکبر کا شرار اخوت کا ادبار

تکبر کا شرار اخوت کا ادبار ﴿إِنَّ الشَّيْطَنَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوهُ عَدُوًّا﴾ (فاطر:6) ’’گذشتہ خطبوں سے شیطان کی ایک چال تحريش بين الناس کا ذکر ہو رہا ہے، تحريش بين الناس کا مطلب جیسا کہ آپ جانتے ہیں لوگوں کو ایک دوسرے کے خلاف اکسانا، بھڑ کا نا، برانگیختہ کرنا، ان کے دلوں میں نفرت، بغض اور عداوت ڈالنا، ان…

Continue Readingتکبر کا شرار اخوت کا ادبار
10

تکبر باعث تنفر (۲)

تکبر باعث تنفر (۲) یہ ایک کھلی حقیقت ہے کہ شیطان پوری سنجیدگی اور دلجمعی سے، تمام تر قوت و طاقت کو بروئے کار لاتے ہوئے انسان کے خلاف برسر پیکار ہے اور وہ انسان دشمنی میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرتا۔ مگر انسان یہ سب کچھ جانتے ہوئے بھی بخوشی اور برضا و رغبت اس کی چالوں اور قریب…

Continue Readingتکبر باعث تنفر (۲)