ناپ تول میں کمی بیشی کی مذمت اللہ تعالی فرماتا ہے ﴿ وَیْلٌ لِّلْمُطَفِّفِیْنَۙ۱ الَّذِیْنَ اِذَا اكْتَالُوْا عَلَی النَّاسِ یَسْتَوْفُوْنَؗۖ۲ وَ اِذَا كَالُوْهُمْ اَوْ وَّ زَنُوْهُمْ یُخْسِرُوْنَؕ۳ اَلَا یَظُنُّ اُولٰٓىِٕكَ اَنَّهُمْ مَّبْعُوْثُوْنَۙ۴ لِیَوْمٍ عَظِیْمٍۙ۵ یَّوْمَ یَقُوْمُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَؕ۶﴾ (المطففين: 1-6) ’’خرابی ہے ان گھٹا کر دینے والوں کے لیے جو اوروں سے جب ناپ کر لیں تو پورا لیں…