ہدایت کا معنی و مفہوم اور اسباب و ذرائع
ہدایت کا معنی و مفہوم اور اسباب و ذرائع ﴿هُوَ الَّذِیْۤ اَرْسَلَ رَسُوْلَهٗ بِالْهُدٰی وَ دِیْنِ الْحَقِّ لِیُظْهِرَهٗ عَلَی الدِّیْنِ كُلِّهٖ ؕ وَ كَفٰی بِاللّٰهِ شَهِیْدًاؕ﴾(الفتح:28) ’’وہی ہے جس نے اپنا رسول بھیجا ہدایت کے ساتھ اور دین حق کے ساتھ تاکہ وہ اسے تمام دینوں پر غالب کردے اور اللہ بطور گواہ کافی ہے۔“ اس دنیا میں انسان کی…