نیکیوں کے اثرات
نیکیوں کے اثرات هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانُ نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کیا ہے۔ الرحمن : 60 شیخ محمد بن صالح العثيمين رحمہ اللہ کا بیان کردہ قصہ شیخ فرماتے ہیں کہ مجھے ایک قابل اعتماد شخص نے یہ واقعہ سنایا کہ ایک آدمی اپنی بیوی کو اپنے دروازے پر آنے والے کسی بھی مسکین پر صدقہ کرنے…