فتنوں اور آزمائشوں میں اہل ایمان کا کردار
فتنوں اور آزمائشوں میں اہل ایمان کا کردار ﴿ وَ لَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَیْءٍ مِّنَ الْخَوْفِ وَ الْجُوْعِ وَ نَقْصٍ مِّنَ الْاَمْوَالِ وَ الْاَنْفُسِ وَ الثَّمَرٰتِ ؕ وَ بَشِّرِ الصّٰبِرِیْنَۙ۱۵۵﴾ (البقرة:155) یہ دنیا دکھوں کا گھر ہے، مسائل کا گڑھ ہے، مصیبتوں، پریشانیوں، الجھنوں ، تکلیفوں، امتحانوں اور آزمائشوں کا منبع و مرکز اور آماجگاہ ہے، یہاں ہر انسان کو زندگی میں…
دین سے عدم التفات اور دنیاوی میلانات
دین سے عدم التفات اور دنیاوی میلانات ﴿یٰۤاَیُّهَا الْاِنْسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِیْمِۙ﴾ (الانفطار:6) دنیا کی حقیقت سے متعلق بات ہو رہی تھی کہ دنیا کی حقیقت سے ہر باشعور انسان آگاہ ہے، شرقی اور منقلی دلائل سے نہ سہی، مگر اپنے مشاہدے کے ذریعے ضرور جانتا ہے کہ دنیا عارضی اور فانی ہے۔ اور عینی مشاہدہ کسی چیز کی…
دنیا اک متاع قلیل
دنیا اک متاع قلیل ﴿یٰۤاَیُّهَا الْاِنْسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِیْمِۙ﴾ (الانفطار:6) دنیا کی حقیقت کا ذکر ہو رہا تھا ، دنیا کی حقیقت کو جاننا اور سمجھنا انسان کی نہایت اشد ضرورت ہے۔ کیونکہ لوگوں کی غالب اکثریت دنیا کو اس کی حقیقت کے برعکس جانتی اور بھتی ہے اور جب تک کوئی شخص حقائق کو ان کے مطابق نہیں…
دنیا سے محبت اور آخرت سے غفلت
دنیا سے محبت اور آخرت سے غفلت ﴿یٰۤاَیُّهَا الْاِنْسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِیْمِۙ۶﴾ (الانفطار :6) دنیا کی حقیقت کا ذکر ہو رہا تھا، کہ دنیا کی حقیقت کو سمجھنے کے لیے اگر چہ بہت سے عقلی ، شرعی، اور مشاہداتی دلائل اور شہادتیں موجود ہیں، مگر اس کے باوجود ہم دیکھتے ہیں لوگ دنیا کی حقیقت کو سمجھنے سے قاصر…
دنیا کی حقیقت، دنیا کی بے ثباتی
دنیا کی حقیقت، دنیا کی بے ثباتی ﴿یٰۤاَیُّهَا الْاِنْسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِیْمِۙ۶ ﴾ (الانفطار:6) اسلام ایک ایسا نظام زندگی ہے، ضابطہ حیات اور دین فطرت ہے جو انسان کو دنیا میں جینے کا سلیقہ سکھاتا ہے، آخرت کی تیاری کراتا ہے، لوگوں کو اندھیروں سے نکال کر روشنی میں لاتا ہے اور زندگی کے ہر شعبے میں رہنمائی کرتا…
دور فتن میں انسانیت کے رہنما
دو رفتن میں انسانیت کے رہنما ﴿وَ اتَّقُوْا فِتْنَةً لَّا تُصِیْبَنَّ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْكُمْ خَآصَّةً ۚ ﴾ (الانفال:25) اللہ تعالی کا یہ بہت بڑا احسان ہے کہ اس نے ہمیں نعمت اسلام سے نوازا، ہدایت نصیب فرمائی، اور وہ ہدایت یقینًا اس کی خصوصی عنایت اور فضل و کرم کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ ﴿وَ مَا كُنَّا لِنَهْتَدِیَ لَوْ لَاۤ…
حق کی تعیین بذریعہ خواہش نفس یا دین متین؟
حق کی تعیین بذریعہ خواہش نفس یا دین متین؟ ظَهَرَ الْفَسَادُ فِی الْبَرِّ وَ الْبَحْرِ بِمَا كَسَبَتْ اَیْدِی النَّاسِ لِیُذِیْقَهُمْ بَعْضَ الَّذِیْ عَمِلُوْا لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ۴۱(الروم:41) اللہ تعالی کے انسان پر بے شمار اور لاتعداد انعامات واحسانات میں سے ایک بہت بڑا احسان یہ بھی ہے کہ اس نے انسان کو دنیا میں بھیجنے کے بعد یونہی ہے توجہ اور بے…
مسائل و تنازعات میں فیصل کون؟
مسائل و تنازعات میں فیصل کون؟ ﴿وَ اتَّقُوْا فِتْنَةً لَّا تُصِیْبَنَّ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْكُمْ خَآصَّةً ۚ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ۲۵﴾ (انفال: 25) ہر انسان کو زندگی میں یقینًا بے شمار مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، کچھ مسائل چھوٹے ہوتے ہیں، کچھ بڑے اور کچھ بہت بڑے، مگر ایک مسئلہ ایسا بھی ہے جو تمام مسائل میں سے…
- Go to the previous page
- 1
- …
- 14
- 15
- 16
- 17
- 18
- 19
- 20
- …
- 43
- Go to the next page