دین کی ضرورت و اہمیت اور اس سے دوری کے اسباب ﴿لَقَدْ جِئْنٰكُمْ بِالْحَقِّ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَكُمْ لِلْحَقِّ كٰرِهُوْنَ۷۸﴾ (الزخرف:78) ’’ہم تمھارے پاس حق لے کر آئے تھے مگر تم میں سے اکثر کو حق ناگوار تھا ۔‘‘ دین انسان کی بنیادی ضرورت ہے، اور ایسی بنیادی ضرورت ہے، جیسا کہ اکل و شرب (کھانا پینا ہے ) بلکہ حقیقت…