آئیڈیل ازم اک فطری ضرورت ﴿اُولٰٓىِٕكَ الَّذِیْنَ هَدَی اللّٰهُ فَبِهُدٰىهُمُ اقْتَدِهْ ؕ قُلْ لَّاۤ اَسْـَٔلُكُمْ عَلَیْهِ اَجْرًا ؕ اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٰی لِلْعٰلَمِیْنَ۠۹۰﴾(الانعام:90) گذشتہ جمعے بات ہو رہی تھی کہ آئیڈیل ازم ایک گمنام حقیقت ہے، یعنی ایک ایسی حقیقت ہے کہ جس سے اکثر لوگ واقف نہیں ہیں، مگر نہ جانتے ہوئے بھی پوری طرح اس کے مطابق زندگی…