جن مجلسوں میں ذکر الہی نہ ہو ان سے پر ہیز کرنا
جن مجلسوں میں ذکر الہی نہ ہو ان سے پر ہیز کرنا ارشاد ربانی ہے: ﴿مَا يَلْفِظُ مِنْ قَوْلٍ إِلَّا لَدَيْهِ رَقِيبٌ عَتِيدٌ﴾ (سورہ ق آیت:18) ترجمہ: (انسان) منہ سے کوئی لفظ نکال نہیں پاتا مگر کہ اس کے پاس نگہبان تیار ہے۔ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ أَنهُ قَالَ : مَنْ قَعَدَ مَقْعَدًا لَمْ يَذْكُرِ…