وقت کی اہمیت و ضرورت ﴿وَ الْعَصْرِۙ۱ اِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِیْ خُسْرٍۙ۲ اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ تَوَاصَوْا بِالْحَقِّ ۙ۬ وَ تَوَاصَوْا بِالصَّبْ۠رِ۳﴾ (سورة العصر ) دو جمعے پہلے وقت کی اہمیت کے حوالے سے بات ہو رہی تھی کہ وقت انسان کی حقیقی عمر ہے، لہٰذا اس کی قدر آدمی کو اتنی ہی عزیز ہونی چاہیے جتنی کہ…