غیر اللہ کی قسم اٹھانے والے کے لیے کیا کرنا ضروری ہے 701۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ((مَنْ حَلَفَ فَقَالَ فِي حَلِفِهِ: بِاللَّاتِ وَالْعُزّٰى، فَلْيَقُلْ: لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ، وَمَنْ قَالَ لصاحِبِهِ: تَعَالَ أَقَامِرْكَ، فَلْيَتَصَدَّقُ)) (أخرجه البخاري:4860، ،6107، ،6107، 6650 ومسلم:1647) ’’جو شخص قسم اٹھائے اور اپنی قسم میں…