دعوت الی اللہ کے لیے نرمی سے گفتگو کرنی چاہیے۔ 83۔ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا کرتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺنے فرمایا: ((إِنَّ الرِّفْقَ لَا يَكُونَ فِي شَيْءٍ إِلَّا زَانَهُ، وَلَا يُنْزَعُ مِنْ شَيْءٍ إِلَّا شَانَهُ)) (أَخْرَجَهُ مسلم: 2594) ’’نرمی جس چیز میں بھی ہوتی ہے اسے زینت بخش دیتی ہے اور جس چیز سے بھی نرمی…