اُمت محمدیہ کی خصوصیات اہم عناصرِ خطبہ : 01. امت محمدیہ کے فضائل 02. دنیا میں امت محمدیہ کی خصوصیات 03. آخرت میں امت محمدیہ کی خصوصیات پہلا خطبہ محترم حضرات ! یوں تو اللہ رب العزت کے ہم پر بے شمار احسانات اور اس کی ان گنت نعمتیں ہیں ، جن کا ہم جتنا شکر ادا کریں اتنا کم…