خصائص وفضائل شوال (1.عید الفطر، 2. شوال کے چھ روزے، 3. اَشہر الحج میں سے ایک، 4. استحباب الزّواج، 5. اعتکاف) (صفر کی نحوست) تمہید: سال کے بارہ مہینے ہيں اور ہر مہینہ کی کچھ خصوصیات ہیں، جن کی بنا پر اللہ نے انہيں دوسرے مہینوں سے ممتاز کيا ہے ، يہ مہینہ شوال کا ہے ، شوال ہجری سال…