علی ،فاطمہ اور ان کے بیٹوں حسنین کریمین رضی اللہ عنہم اجمعین کی شان
مولانا عمران محمدیجامعۃ الدعوۃ الاسلامیۃ، مریدکے
علی ،فاطمہ اور ان کے بیٹوں حسنین کریمین رضی اللہ عنہم اجمعین کی شان بنو ہاشم ،اللہ تعالیٰ کا چنیدہ گھرانہ ہے صحیح مسلم میں ہے کہ آپﷺ نے فرمایا: " إنَّﷲَ اصْطَفیٰ کَنَانَۃَ مِنْ وُلْدِ إِسْمَاعِیْلَ وَاصْطَفٰی قُرَیْشًا مِّنْ کَنَانَۃَ وَاصْطَفٰی مِنْ قُرَیْشٍ بَنِیْ ہَاشِمٍ وَاصْطَفَانِيْ مِنْ بَنِيْ ہَاشِمٍ " [صحيح مسلم 2276] "بے شک اللہ نے اسماعیل کی…