خطبۂ عید الاضحی اہم عناصر خطبہ: 01.قربانی: ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام کی سنت 02.حضرت ابراہیم علیہ السلام کی تعریف قرآن مجید میں 03.قربانی: امام الانبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت مبارکه 04.قربانی کے بعض اہم مسائل وآداب 05.ایامِ عید میں بعض منکرات کا ارتکاب! برادران اسلام! آج عید الاضحی یعنی قربانی کی عید کا دن ہے۔…