پیٹھ پیچھے دعا کرنا
پیٹھ پیچھے دعا کرنا۔ اللہ تعالی کا ارشاد ہے: ﴿وَالَّذِيْنَ جَاؤُوْا مِنْ بَعْدِهِمْ يَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَلِإِخْوَانِنَا الَّذِيْنَ سَبَقُوْنَا بِالإِيْمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِي قُلُوْبِنَا غِلًا لِّلَّذِيْنَ آمَنُوْا رَبَّنَا إِنَّكَ رَؤُوْفٌ رَحِيْمٌ﴾ - (سوره حشر: آیت:10) ترجمہ: اور (ان کے لئے) جو ان کے بعد آئیں جو کہیں گے کہ اے ہمارے پروردگار! ہمیں بخش دے اور ہمارے ان بھائیوں…
دعا کی عدم قبولیت کے اسباب
دعا کی عدم قبولیت کے اسباب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ: لَا يَزَالُ يُسْتَجَابُ لِلْعَبْدِ مَا لَمْ يَدْعُ بِإِثم أو قَطِيعَةِ رَحِمٍ، مَا لَمْ يَسْتَعْجِلُ. (متفق عليه) (صحیح بخاری: کتاب الدعوات، باب یستجاب للعبد ما لم يعجل، وصحيح مسلم: كتاب الذكر والدعاء، باب بيان أنه يستجاب للداعي مالم يعجل۔) ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ…
دعا کی قبولیت کے اوقات
دعا کی قبولیت کے اوقات عَنِ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ: أَقْرَبُ مَا يَكُونُ العُبْدُ مِنْ رَبِّهِ وَهُوَ سَاجِدٌ، فَأَكْثِرُوا الدُّعَاء. (اخرجه مسلم) (صحیح مسلم: کتاب الصلاة، باب ما يقال في الركوع والسجود) ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: کہ بندہ اپنے رب سے سب سے زیادہ…
دعا کے آداب
دعا کے آداب اللہ تعالیٰ نے زکریا علیہ السلام کے متعلق فرمایا: ﴿وَإِذْ نَادَى رَبَّهُ بَنَاءً خَفِيًّا﴾ (سورہ مریم: آیت: 3) ترجمہ: جب کہ اس نے اپنے رب سے چپکے چپکے دعا کی تھی۔ نیز دوسری جگہ ارشاد فرمایا: ﴿ادْعُوْا رَبَّكُمْ تَضَرُّعًا وَخُفْيَةً إِنَّهُ لَا يُحِبُّ المُعْتَدِيْنَ﴾ (سوره اعراف، آیت:55)۔ ترجمہ: تم لوگ اپنے پروردگار سے دعا کیا کرو گڑ…
دعا کی فضیلت
دعا کی فضیلت اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: ﴿وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُوْنِيْ اَسْتَجِبْ لَكُمْ﴾ (سورة غافر: آیت: 60) ترجمہ: اور تمہارے رب کا فرمان ( سرزد ہو چکا) ہے کہ مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعاؤں کو قبول کروں گا۔ دوسری جگہ ارشاد فرمایا: ﴿وَإذَا سَأَلَكَ عِبَادِيْ عَنِّى فَإِنِّي قَرِيْبٌ أُجِيْبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ فَلْيَسْتَجِيبُوْا لِي وَلْيُؤْمِنُوْا بِيْ لَعَلَّهُمْ…
مصافحہ کرنے کی فضیلت
مصافحہ کرنے کی فضیلت عَنْ قَتَادَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ : قُلْتُ لأَنسِ : أَكَانَتْ المُصَافَحَةُ فِي أَصْحَابِ رَسُولِ اللهِ ؟ قَالَ : نَعَم. (أخرجه البخاري) (صحیح بخاری: کتاب الاستئذان باب المصافحة) قتادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ کیا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں مصافحے کا معمول…
سلام کے آداب
سلام کے آداب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ: يُسَلِّمُ الرَّاكِبُ عَلَى المَاشِي وَالمَاشِي عَلَى القَاعِدِ وَالقَلِيلُ عَلَى الكَثِير (متفق عليه) وَفِي رِوَايَةِ البُخارى: وَالصَّغِيرُعَلَى الكَبِير۔ (متفق عليه). (صحیح بخاری: کتاب الاستيذان، باب يسلم الماشي على القاعد، وصحيح مسلم: کتاب السلام، باب يسلم الراكب على الماشي والقليل على الكثير.) ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے…
گھر میں داخلے کے وقت اہل خانہ کو سلام کرنا
گھر میں داخلے کے وقت اہل خانہ کو سلام کرنا عَن أَنَس بنِ مَالِك رَضِيَ الله عَنهُ قَالَ : قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ ﷺ: يَا بُنَيَّ إِذَا دَخَلتَ عَلٰى أهْلِكَ فَسَلَّمْ يَكُونُ بَرَكَةً عَلَيْكَ وَعَلٰى أَهْلِ بَيتِكَ (أخرجه الترمذي). (سنن ترمذی ابواب الاستئذان، باب ما جاء في التسليم إذا دخل بيته،ح:2698، وقال حديث حسن صحيح غريب، وقال الألباني سنده ضعيف…