اللہ اور اس کے رسول پر افتراء پردازی کرنا
اللہ اور اس کے رسول ﷺ پر افتراء پردازی کرنا ارشاد ربانی ہے: ﴿قَالَ لَهُمْ مُوْسَى وَيْلَكُمْ لَا تَفْتَرُوْا عَلَى اللَّهِ كَذِبًا فَيُسْحِكُمُ بِعَذَابٍ وَقَدْ خَابَ مَنِ افْتَرٰى﴾ (سورة طہ آیت:61) ترجمہ: موسی (علیہ السلام) نے ان سے کہا تمہاری شامت آچکی، اللہ تعالی پر جھوٹ اور افترانہ باندھو کہ وہ تمہیں عذابوں سے ملیا میٹ کر دے، یا در…