شعر و شاعری
شعر و شاعری ارشاد ربانی ہے ﴿وَالشُّعَرَاءُ يَتَّبِعُهُمُ الْغَاوُونَ، أَلَمْ تَرَ أَنَّهُمْ فِيْ كُلِّ وَادٍ يَهِيْمُوْنَ، وَأَنَّهُمْ يَقُوْلُوْنَ مَا لَا يَفْعَلُوْنَ، إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَذَكَرُوا اللهَ كَثِيْرًا وَانتَصَرُوْا مِنْ بَعْدِ مَا ظُلِمُوْا﴾ (سوره شعراء، آیت:224 تا 227) ترجمہ: شاعروں کی پیروی وہ کرتے ہیں جو بہکے ہوئے ہیں۔ کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ شاعر ایک ایک بیابان…