چھپا کر صدقہ دینے کی فضیلت
چھپا کر صدقہ دینے کی فضیلت ارشاد ربانی ہے: ﴿ اِنْ تُبْدُوا الصَّدَقٰتِ فَنِعِمَّا هِیَ ۚ وَ اِنْ تُخْفُوْهَا وَ تُؤْتُوْهَا الْفُقَرَآءَ فَهُوَ خَیْرٌ لَّكُمْ ؕ ﴾ (سوره بقره آیت:271)۔ ترجمہ: اگر تم صدقے خیرات کو ظاہر کرو تو وہ بھی اچھا ہے اور اگر تم اسے پوشیدہ پوشیدہ مسکینوں کو دے تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے۔ عَنْ…