تحفظ خواتین بل
تحفظ خواتین بل ﴿یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا ادْخُلُوْا فِی السِّلْمِ كَآفَّةً ۪ وَّ لَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِ ؕ اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ﴾(البقره:208) گذشتہ چند خطبات میں اذیت کے حوالے سے بات ہو رہی تھی کہ کسی بھی مخلوق کو بالخصوص انسان کو، اور انسانوں میں سے بالخصوص مسلمان کو کسی قسم کی اذیت اور تکلیف پہنچانا ہرگز جائز نہیں ہے، اس…