جب خواہش، چاہت اور مرضی کو اللہ ورسول کے حکم کے مقابلے ترجیح دی جائے ، تو یہی خواہش پرستی ہے جو گمراہی کا سبب ہے۔ اس کی مختلف صورتیں پائی جاتی ہیں، مثلاً: کبھی انانیت، آبا و اجداد پرستی، پیر پرستی، شخصی لگاؤ ، جذ بہ محبت یا نفرت کا غلبہ، جہالت و کم علمی ، حزبیت اور فرقہ…