لفظ لَو ( کاش) کے استعمال کی جائز صورتیں
لفظ لَو ( کاش) کے استعمال کی جائز صورتیں 901۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے روزوں میں وصال (ایک روزے کو افطار کیے بغیر دوسرے سے ملانے) سے منع فرمایا تو مسلمانوں میں سے کسی شخص نے عرض کیا: اللہ کے رسول! آپ تو وصال کرتے ہیں؟ آپﷺ نے فرمایا: ((وَأَيُّكُمْ…