جرم اذیت مسلم کی چند صورتیں اور ان کی سنگینی ﴿وَ الَّذِیْنَ یُؤْذُوْنَ الْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ بِغَیْرِ مَا اكْتَسَبُوْا فَقَدِ احْتَمَلُوْا بُهْتَانًا وَّ اِثْمًا مُّبِیْنًا۠۵۸﴾ (الاحزاب:58) گذشتہ خطبہ جمعہ میں اللہ تعالی کی مخلوقات کو، بالخصوص انسان کو اور انسانوں میں سے مسلمانوں کو اور مسلمانوں میں سے بالخصوص نیک متقی اور پرہیز گار بندوں کو اذیت پہنچانے کی حرمت…