مصائب و مشکلات کے اسباب
مصائب و مشکلات کے اسباب ﴿وَ مَاۤ اَصَابَكُمْ مِّنْ مُّصِیْبَةٍ فَبِمَا كَسَبَتْ اَیْدِیْكُمْ وَ یَعْفُوْا عَنْ كَثِیْرٍؕ۳۰﴾ (الشورى:30) یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ اس دنیا میں مسائل شروع سے ہیں اور قیامت تک رہیں گے، البتہ حالات کے ساتھ ساتھ ان کی شکلیں بدلتی رہی ہیں اور بدلتی رہیں گی، ان مسائل میں سے ایک مسئلہ کہ جس کا…
با ہمی نفرت و عداوت
با ہمی نفرت و عداوت ﴿إِنَّ الشَّيْطَنَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوْهُ عَدُوًّا﴾ (فاطر:6) معاشرے میں پائی جانے والی ہر طرح کی بے راہ روی، لڑائی جھگڑا، سر پھٹول ، دھینگا مشتی قتل و غارت اور دشمنی اور عداوت ، لوٹ کھسوٹ، ہیرا پھیری، دھوکہ وفراڈ ، بدکاری، بے حیائی، فحاشی اور فتنہ و فساد اور بد اعمالیوں کے اسباب میں سے…
فارسی یا کسی دوسری زبان میں بات کرنے کا جواز
فارسی یا کسی دوسری زبان میں بات کرنے کا جواز 995- سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ میں نے (غزوہ خندق کے وقت) عرض کیا: اللہ کے رسول! میں نے بکری کا ایک بچہ ذبح کیا ہے اور ایک صاع جو کا آٹا پیسا ہے، لہٰذا آپ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ تشریف لائیے۔نبیﷺ نے…
اچھا شگون لینا جائز ہے
اچھا شگون لینا جائز ہے 848 سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: ((لَا طِيَرَةَ وَخَيْرُهَا الْفَالُ)) ’’بدشگونی کی کوئی حیثیت نہیں، اس میں بہتر نیک فال ہے۔‘‘ صحابہ کرام نے عرض کی: اللہ کے رسول! نیک فال کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: ((الْكَلِمَةُ الصَّالِحَةُ يَسْمَعُهَا أَحَدُكُم)) (أخرجه البخاري: 5754،…
خط کھینچنے کا علم اللہ تعالیٰ نے اپنے کسی نبی کو عطا فرمایا تھا، اس کے بعد یہ کسی کے لیے بوجہ عدم موافقت درست نہیں
خط کھینچنے کا علم اللہ تعالیٰ نے اپنے کسی نبی کو عطا فرمایا تھا، اس کے بعد یہ کسی کے لیے بوجہ عدم موافقت درست نہیں 826۔ سیدنا معاویہ بن حکم سلمی رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کی: اللہ کے رسول! ہم میں سے کچھ لوگ لکیریں کھینچتے ہیں (ان سے کچھ نتائج اخذ کرتے…
علم نجوم کی ممانعت
علم نجوم کی ممانعت 814۔ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہما نبی ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا: ((مَا اقْتَبَسَ رَجُلٌ عِلْمًا مِنَ النُّجُومِ، إِلَّا اقْتَبَسَ بِهَا شُعْبَةً مِنَ السِّحْرِ، مَا زَادَ زَادَ)) ((أخرجه أحمد: 2000، وأبو داود: 3905، وابن ماجه: 3726) ’’جس شخص نے جتنا علم نجوم سیکھا اس نے اس حساب سے تھوڑا…