دشمن کے مقابلے میں ڈٹ جانا ، میدان سے پیچھے نہ ہٹنا، ہر قسم کی تیاری رکھنا، عسکری، سیاسی ، سائنسی ، جدید اسلحہ اور خارجہ حکمت عملی اور دفاعی پالیسی پر گہری نظر رکھنا ، ہمیشہ ایمان والوں کی خوبی رہی ہے، جب کہ منافقین کی علامت یہ ہے کہ وہ ضرورت پڑنے پر میدان جہاد سے بھاگ جاتے اور ذاتی مفاد کی خاطر دنیا کو ترجیح دینے والے ہوتے ہیں۔
