یتیم کے مال کو نا حق کھانے کی سنگینی
مولانا ظہیر احمد عبدالاحدالفرقان ایجوکیشنل اینڈ اسلامک ریسرچ اکیڈمی
یتیم کے مال کو نا حق کھانے کی سنگینی ارشاد ربانی ہے: ﴿إِنَّ الَّذِيْنَ يَأْكُلُوْنَ أَمْوَالَ الْيَتَامٰى ظُلْمًا إِنَّمَا يَأْكُلُوْنَ فِيْ بُطُوْنِهِمْ نَارًا وَسَيَصْلَوْنَ سَعِيْرًا﴾ (سوره نساء، آیت:10)۔ ترجمہ: جو لوگ ناحق ظلم سے یتیموں کا مال کھا جاتے ہیں، وہ اپنے پیٹ میں آگ ہی بھر رہے ہیں اور عنقریب وہ دوزخ میں جائیں گے۔ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ…