سورہ فاتحہ کی فضیلت
سورہ فاتحہ کی فضیلت ارشاد ربانی ہے: ﴿وَلَقَدْ اٰتَیْنٰکَ سَبْعاً مِّنَ الْمَثَانِي وَالْقُرْآنَ الْعَظِيْم﴾ (سورة حجر: آیت:8)۔ ترجمہ: یقینًا ہم نے آپ کو سات آیتیں دے رکھی ہیں کہ دہرائی جاتی ہیں۔ اور عظیم قرآن بھی دے رکھا ہے۔ عَن أَبِي سَعِيْدِ بْنِ الْمُعَلّٰى رَضِىَ اللهُ عَنهُ قَالَ: كُنتُ أَصَلَّى فِي الْمَسْجِدِ، فَدَعَانِيْ رَسُوْلُ الله ﷺ فَلَمْ أُجِبْهُ، فَقُلْتُ: يَا…