شعبان فضائل واحکام
شعبان فضائل واحکام فضائل واحکام (کسی رات کو عبادت کیلئے خاص کرنا، فضیلت صیام شعبان! فضیلت نصف شعبان کی رات، اس رات کے بارے میں ضعیف روایات، اس رات میں کیا کرنا چاہئے؟، فیہا یفرق؟) کسی رات کو عبادت کیلئے خاص کرنا: اللہ نے جن وانس کو اپنی عبادت کیلئے پیدا فرمایا: ﴿ وما خلقت الجن والإنس إلا ليعبدون ﴾…