محمدﷺ بحیثیت معلم
محمدﷺ بحیثیت معلم انبیاء علیہم السلام کی وراثت اور رسولوں کا ترکہ علم ہے۔ اس کے ساتھ رب تعالی کی عبادت ہوتی ہے اور انصاف قائم ہوتا ہے۔ یہ علم جبریل امین نبی مکرم ﷺ پر لے کر نازل ہوئے۔ اس علم کے ذریعے سے اسلام کے احکام کی پہچان ہوتی ہے اور حلال و حرام کے درمیان تمیز کی…