*ابراہیم علیہ السلام کے ذاتی اوصاف آپ کے فضائل اور آپ کی ملت* اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : وَاتْلُ عَلَيْهِمْ نَبَأَ إِبْرَاهِيمَ اور ان پر ابراہیم کی خبر پڑھ۔ الشعراء : 69 قارئین آئیے آج ہم اللہ تعالٰی کے اس حکم کی روشنی میں ابراہیم علیہ السلام کا تذکرہ خیر کرتے ہیں سب سے پہلے ہم ابراہیم علیہ السلام کی…