سیدنا عیسی اور ان کی والدہ محترمہ مریم علیہما السلام کی سیرت و کردار
مولانا عمران محمدیجامعۃ الدعوۃ الاسلامیۃ، مریدکے
سیدنا عیسی اور ان کی والدہ محترمہ مریم علیہما السلام کی سیرت و کردار المستفاد من تفسیرالقرآن الکریم از استاذ گرامی حافظ عبدالسلام بن محمد حفظہ اللہ تعالیٰ ============== اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں وَجَعَلْنَا ابْنَ مَرْيَمَ وَأُمَّهُ آيَةً وَآوَيْنَاهُمَا إِلَى رَبْوَةٍ ذَاتِ قَرَارٍ وَمَعِينٍ اور ہم نے ابن مریم اور اس کی ماں کو عظیم نشانی بنایا اور دونوں کو…