ماه صفر
ماه صفر وجہ تسمیہ : چونکہ اس مہینے میں اہل عرب اپنے شہر کو چھوڑ کر دوسرے شہر منتقل ہو جاتے یا جنگ کے لئے نکل جاتے اور اپنے گھروں کو بالکل خالی چھوڑ دیتے تھے اس لئے اس کا نام صفر پڑا۔ نیز عہد جاہلیت میں اس ماہ کو ’’ناجر‘‘ یعنی سخت گرمی کا مہینہ کہتے تھے۔ اہم واقعات:…