دھوکہ دھی(ممانعت،مفاسد اور معاشرتی صورتی)

دھوکہ دینے کی ممانعت
اسلام میں دھوکہ دہی ایک سنگین گناہ اور قابلِ مذمت فعل ہے، جس کی قرآن وحدیث میں سختی سے ممانعت کی گئی ہے۔ یہ نہ صرف افراد کے درمیان بداعتمادی پیدا کرتا ہے بلکہ معاشرتی بگاڑ کا بھی سبب بنتا ہے۔
دھو کہ نہ دو
ارشاد باری تعالی ہے :
أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَخُونُوا اللهَ وَالرَّسُولَ وَتَخُونُوا أَمْنَتِكُمْ وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ
اے ایمان والو! اللہ اور رسول سے دغا نہ کرو اور نہ اپنی امانتوں میں دانستہ خیانت کرو۔

ڈاؤن لوڈ