41
محمدﷺ بحیثیت آسانیاں بانٹنے والے سہولت و آسانی کے امام، بشیر و نذیر اور سراجِ منیر محمد رسول اللہ ﷺ ہیں۔ آپ نے ساری زندگی نہایت آسان اور سادہ گزاری اور آسانیاں دے کر مبعوث کیے گئے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ﴿وَنُيَسِّر﷩كَ لِلْيُسْرٰى﴾ ’’اور ہم آپ کو آسان راستے کی توفیق دیں گے۔ ‘‘ (الأعلى87: 8) آپ ﷺنہایت…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت آسانیاں بانٹنے والے
42
محمد﷤ﷺ بحیثیت شکر گزار جو شخص رسول اکرم ﷺکی سیرت پڑھتا ہے، وہ یہ جانتا ہے کہ آپﷺ کی زندگی شکر سے بھر پور اور آپ کے شب و روز احسان مندی کی تصویر تھے کیونکہ آپ ﷺآگے پیچھے، دائیں بائیں متواتر اللہ کی نعمتوں کو برستا دیکھتے تھے تو آپ اللہ کی حمد و ثنا اور تقدیس کرتے بلکہ…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت شکر گزار
43
محمدﷺ بحیثیت صبر کرنے والے اللہ عز وجل نے صبر کو جمیل کہا ہے، چنانچہ سیدنا یعقوب علیہ السلام کی زبانی فرمایا: ﴿فَصَبْرٌ جَمِیْلٌ ؕ﴾ ’’لہٰذا صبر ہی بہتر ہے۔‘‘ (یوسف 18:12) یہ صبر کی سب سے خوبصورت اور عالی شان تعریف ہے۔ صبر کڑوا ہے مگر جمیل ہے، نہایت کٹھن ہے مگر جمیل ہے، سخت اور تکلیف وہ ہے…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت صبر کرنے والے
44
محمدﷺ بحیثیت راضی رہنے والے نبی اکرم ﷺآسانی و سنگی سختی و خوشحالی اور جنگ و امن وغیرہ زندگی کے تمام مراحل میں اپنے مولا کی رضا پر خوش رہنے والے تھے۔ شرح صدر، قلبی سکون اور روحانی خوشی آپ کا دائمی وصف تھا۔ آپ اس وقت بھی اپنے اللہ سے راضی اور خوش تھے جب یتیمی کے کڑوے گھونٹ…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت راضی رہنے والے
45
محمدﷺ بحیثیت پر امید شخصیت نبی ﷺ دعوت کے آغاز اور بعثت کی ابتدا ہی سے اپنے خالق پر مکمل اعتماد و یقین اور اپنے مولا کے بارے میں نہایت اچھا گمان رکھتے تھے۔ آپ کو اپنا کل نہایت روشن نظر آ رہا تھا اور آپ اچھے مستقبل کے لیے پر امید تھے۔ آپ کی زندگی نیک شگون کے ساتھ…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت پر امید شخصیت
46
محمدﷺ بحیثیت سخی و مہربان محمد بن عبد اللهﷺ محقوق الٰہی میں سب سے بڑے دریا دل اور سخی تھے۔ آپ برسنے والے بادل اور موسلا دھار بارش کی طرح تھے۔ خرچ کرنے میں تیز آندھی سے بھی بڑھ کر تھے۔ ایسے لٹاتے کہ فقر کا ڈر نہ ہوتا۔ پاس نہ ہوتا تو ادھار لے کر بھی خرچ کرتے اور…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت سخی و مہربان
47
محمدﷺ بحیثیت حلیم و بردبار جو شخص آپ سے برا سلوک کرے، آپ پر ظلم ڈھائے اور آپ بدلے کی قدرت و طاقت کے باوجود اسے معاف کر کے درگزر سے کام لیں تو یہ علم ہے۔ مطلق طور پر یہ انسان کی سب سے افضل واعلیٰ خوبی اور کمال ہے کیونکہ یہ خوبی اور کمال کئی فضائل کا مجموعہ…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت حلیم و بردبار
48
محمدﷺ بحیثیت رحیم رب تعالی نے محمد ﷺکو رحمت کے نام سے موسوم کیا اور جہان والوں کے لیے رحمت بنایا۔ آپ کے منہج، سیرت اور اخلاق کو رحمت قرار دیا۔ سات آسمانوں کے اوپر سے آپ کی رحمت کا اعلان کرتے ہوئے فرمایا: ﴿وَمَا أَرْسَلْنٰكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَلَمِيْنَ﴾ ’’اور (اے نبی !) ہم نے آپ کو تمام جہانوں پر…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت رحیم
49
محمدﷺ بحیثیت عظیم انسان دنیا کے تمام عظیم رہنما، قائدین، دانشور اور ادیب مدرسوں، کالجوں اور یو نیورسٹیوں کے فارغ التحصیل ہیں سوائے رسول اکرمﷺ کے۔ آپ ﷺعنایت ربانی کا شاہکار اور رحمت الہی کا مظہر ہیں۔ اللہ تعالی نے آپ کو انسانیت کی رشد و ہدایت کے لیے مبعوث کیا اور تمام جہانوں کو آپ کی بشارت دیتے ہوئے…
مزید پڑھیںمحمدﷺ بحیثیت عظیم انسان
50
محمد ﷺنبی کائنات نبی کریمﷺ کی آمد سے پہلے لوگ غفلت کی نیند سو رہے تھے۔ ہر طرف جہالت کی تاریکی چھا چکی تھی۔ نبوت و رسالت کے ذریعے آسمان وزمین کا قائم رابطہ ایک عرصے سے منقطع تھا۔ اللہ تعالی نے اس سلسلے کو دوبارہ شروع کرنا چاہا تو اس کے لیے محمد رسول ﷺ کا انتخاب فرمایا۔ آپ…
مزید پڑھیںمحمد ﷺنبی کائنات