ماہِ صفر اور بد شگونی
ماہِ صفر اور بد شگونی تمہید: مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ دوسرے کے نفع نقصان کا بلکہ اپنے نفع ونقصان کا مالک بھی کوئی مخلوق نہیں۔ نبی کریمﷺ ودیگر انبیاء بھی اپنے نفع ونقصان کے مالک نہیں 1.﴿ قل لا أملك لنفسي نفعا ولا ضرّا إما ما شاء الله ... لقوم يؤمنون ﴾ الأعراف ... 2. ﴿ لقد کفر الذین…