61

خطبہ حجۃ الوداع

خطبہ حجۃ الوداع: اہمیت، خطبہ عرفات کے اہم نکات، خطبہ منیٰ (یوم النحر) تمہید: نبی کریمﷺ نے حجۃ الوداع کے موقعہ پر کئی خطبات ارشاد فرمائے: اہم ترین خطبہ عرفات کا، علاوہ ازیں منیٰ میں بھی خطبہ دیا۔ خطبہ عرفات: جابر: آپﷺ عرفات پہنچے ، نمرہ میں آپ کیلئے خیمہ لگایا گیا، سورج ڈھلنے پر قصویٰ پر کجاوے کا حکم…

Continue Readingخطبہ حجۃ الوداع
62
63

ختم نبوت

ختم نبوت خاتم النبیین: مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا الاحزاب:40 دین مکمل ہے: الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا المائدہ:3 بني اسرائيل كي قيادت: كَانَتْ بَنُو إِسْرَائِيلَ تَسُوسُهُمُ الأَنْبِيَاءُ ، كُلَّمَا هَلَكَ نَبِىٌّ خَلَفَهُ نَبِىٌّ ، وَإِنَّهُ لاَ نَبِىَّ بَعْدِى ، وَسَيَكُونُ خُلَفَاءُ…

Continue Readingختم نبوت
64

فضائل صحابہ حقارت دنیا

فضائل صحابہ حقارت دنیا آخرت کے مقابلے میں دنیا کی عمر ،دنیا کی حقارت ، فتنۂ دنیا سے تحذیر ،رسول اکرمﷺ کی دنیا سے بے رخی ، آخرت کیلئے عمل کی اہمیت ، دنیا کے مقابلے میں نعم الجنۃ ،لا رہبانیۃ فی الدین ، دنیا اور چار قسم کے لوگ(صفر کی نحوست) صحابی سے مراد، فضائل قرآن سے، احادیث مبارکہ…

Continue Readingفضائل صحابہ حقارت دنیا
65
66
67

جشن عيد ميلاد النبي

جشنِ عيد ميلاد النبيﷺ پيدائش: 9ربيع الاول ،عام الفيل كے پهلے سال،واقعه اصحاب الفيل كے 55 دن بعد پير كے دن صبح صادق كے بعد اور طلوع آفتاب سے قبل بمطابق22اپريل571ءيكم جيٹھ 628 بكرمي اور وفات بالاتفاق 12 ربيع الاول الرحيق المختوم(صفي الرحمان مباركپوري):ص101 سيرت النبيﷺ(علامه شبلي نعماني):ج1ص171 رحمة اللعالمين (قاضي سليمان منصور پوري):ج2ص361 تاريخ اسلام(اكبر شاه نجيب آبادي):ج1ص87 عيد…

Continue Readingجشن عيد ميلاد النبي
68

جسم اللہ نے بنایا اور کیا ہی کمال بنایا

جسم اللہ نے بنایا اور کیا ہی کمال بنایا انسان کو سب سے اچھی بناوٹ میں بنایا انسان اور حیوان کے اجزاء ترکیبی میں مماثلت میٹھے اور کھارے پانی کا فارمولا ... ہیرے اور کوئلے کا فارمولا اللہ تعالیٰ چاہیں تو انسانی اعضاء کو مفلوج کر سکتے ہیں آنکھ کی پتلی نے جھپکنا چھوڑ دیا اللہ تعالیٰ چاہیں تو انسانی…

Continue Readingجسم اللہ نے بنایا اور کیا ہی کمال بنایا
69

تورات اور انجيل كي حيثيت

تورات اور انجيل كي حيثيت عام طور پر لوگ تورات سے مراد بائیبل کے پرانے عہد نامے کی ابتدائی پانچ کتابیں اور انجیل سے مراد نئے عہد نامے کی چار مشہور انجیلیں لے لیتے ہیں۔ اس وجہ سے یہ اُلجھن پیش آتی ہے کہ کیا فی الواقع یہ کتابیں کلامِ الٰہی ہیں؟ اور کیا واقعی قرآن اُن سب باتوں کی…

Continue Readingتورات اور انجيل كي حيثيت
70

خلفاء بنواميه

خلفاءبنواميه بنو ہاشم کی طرح بنو امیہ بھی قریش کا ایک ممتاز اور دولت مند قبیلہ تھا، اسی خاندان نے خلافت راشدہ کے بعد تقریباً ایک صدی تک خلافت سنبھالی اور اسلامی فتوحات کو بام عروج پر پہنچایا۔ جس کی سرحدیں ایک طرف چین اور دوسری طرف اسپین تک پھیلی ہوئی تھیں۔ البتہ مرکزی خلافت کے خاتمے کے باوجود اس…

Continue Readingخلفاء بنواميه