شرم وحیا ﴿قَدْ اَفْلَحَ مَنْ زَكّٰىهَا۪ۙ۹ وَ قَدْ خَابَ مَنْ دَسّٰىهَاؕ﴾ (الشمس:9، 10) ’’یقینًا وہ شخص فلاح پا گیا جس نے اپنے نفس کا تزکیہ کر لیا۔ اور وہ شخص جس نے اسے آلودہ کر لیا وہ نا کام ہوا۔‘‘ اخلاق انسانی معاشرے کے لیے اک نہایت ہی اہم ، ضروری اور ناگز مری ضابطہ اور قاعدہ ہے، اخلاق انسان…