شیطانی وسوسے اور دجالی فتنے ﴿إِنَّ الشَّيْطَنَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوْهُ عَدُوًّا﴾ (فاطر:6) شیطان کی چالوں اور اس کے وسوسوں سے آگاہی کا سلسلہ جاری ہے، یہ حقیقت ہے کہ کوئی بھی ایک سلسلہ زیادہ دیر تک جاری رکھنا مشکل ہوتا ہے، کیونکہ ایک تو فطرنا لوگ جلد اکتا جاتے ہیں اور پھر ایک ایسا موضوع کہ جس میں شیطان کی…