کامیابی کا معیار کیا ہے؟
کامیابی کا معیار کیا ہے؟ ﴿یَوْمَ لَا یَنْفَعُ مَالٌ وَّ لَا بَنُوْنَۙ۸۸ اِلَّا مَنْ اَتَی اللّٰهَ بِقَلْبٍ سَلِیْمٍؕ﴾(والشعراء:88-89) ’’جس دن کوئی مال اور نہ بیٹے نفع دیں گے مگر جو اللہ کے پاس سلامتی والا دل لے کر آیا۔‘‘ کامیابی و کامرانی اور فوز وفلاح اس دنیا میں ہر شخص کی ہمیشہ سے سب سے بڑی خواہش رہی ہے اور…