11
12
13
خوارج کی علامات احادیث میں ان فتنہ پرور خارجیوں کی متعدد معروف علامات اور واضح نشانیاں بیان فرمائی گئی ہیں جن کا تذکرہ ذیل میں کیا جاتا ہے : نبی اکرم صلیم نے ان دہشت گرد خوارج کے ایک گروہ کی علامت یہ بھی بیان فرمائی ہے کہ یہ لوگ کم عمر ہوں گے اور دہشت گردی کے لیے ان دماغی طور پر نا پختہ (brain washed) کم عمر لڑکوں کو استعمال کیا جائے گا۔ سیدنا علی دی اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی علیم نے فرمایا : حُدَثَاءُ الأَسْنَانِ وہ کم سن لڑکے ہوں گے ۔“ (صحیح البخاری : 6531، صحیح مسلم : 1066)
مزید پڑھیںفتنہ خوارج تاریخ کا سب سے بدترین فرقہ قرآن وحدیث کی روشنی میں
14
15
16
17
18
19
خود غرضی ، مفاد پرستی اور مطلب پرستی (Personal Gain/Nepotism / Selfishness) مراد یہ ہے کہ انسان اپنے ذاتی اغراض ، فوائد اور منفعت کو دوسروں کے حقوق ، اجتماعی فلاح و بہبود اور عمومی مفادات پر ترجیح دے۔ یہ ایک ایسی مہلک اخلاقی بیماری ہے جو افراد، خاندانوں، معاشروں اور اقوام کی بنیادوں کو کھوکھلا کر دیتی ہے۔ اس…
مزید پڑھیںخود غرضی اور مطلب پرستی
20
نبی کریم صلی ال سلیم کا حلیہ مبارک سیدنا انس بن مالک بنی اللہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی ا ہم نہ تو بہت زیادہ دراز قامت تھے اور نہ ہی بہت پست قامت، رنگ بہت زیادہ سفید تھا نہ ہی زیادہ گندمی ، بال نہ زیادہ گھنگھریالے تھے اور نہ بالکل سیدھے تھے۔ اللہ تعالیٰ نے آپ صلی الم…
مزید پڑھیںنبی کریم کےجسمانی اوصاف وبرکات